منگل 14 جنوری 2025 - 07:00
اگر علی (ع) نہ ہوتے تو آدم سے لے کر خاتم (ص) تک تمام انبیاء کی بعثت ناقص ہوتی

حوزہ/ حضرت آیت اللہ وحید کہا ہے کہ اگر امیرالمومنین علی علیہ السلام نہ ہوتے تو آدم سے خاتم (ص) تک تمام انبیاء کی بعثت ناقص ہوتی۔ 

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، حضرت آیت اللہ وحید خراسانی نے حضرت علی علیہ السلام کے یوم ولادت کی مناسبت سے ان کی خلقت میں اعلیٰ مقام اور منزلت کو بیان کرتے ہوئے کہا:

"اگر امیرالمومنین علی علیہ السلام نہ ہوتے تو آدم سے خاتم (ص) تک تمام انبیاء کی بعثت ناقص ہوتی.... صحیفوں سے لے کر قرآن کریم تک تمام آسمانی کتب کا نزول بھی ناقص ہوتا۔"

اگر علی (ع) نہ ہوتے تو آدم سے لے کر خاتم (ص) تک تمام انبیاء کی بعثت ناقص ہوتی

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha